گوجرہ: 7 مسلح افراد گھر کا سامان، مال مویشی وغیرہ چرا کر فرار

Armed persons stole house goods, livestock etc. and escaped

تھانہ گوجرہ کی حدود 25 چک میں ڈکیتی کی واردات مظہر اقبال والد محمد ریاض مسلم شیخ کے گھر چھ سے سات افراد اسلحے کے ساتھ داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر گھر والوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے کمرے میں بند کر دیا

مسلح افراد نے گھر کے اندر سے اس کے مال مویشی بکریاں اس کے گھر کا سامان کپڑے وغیرہ اور نقدی لے کر فرار ہو گئے

نامعلوم چور پلازے کی چھت پر لگے اے سی کی تاریں کاٹ کر لے گئے

Exit mobile version