منڈی بہاءالدین آج پھر لہو لہان ہو گیا.شفقت آباد میں دوسرے دن ایک اور نوجوان قتل. محلہ شفقت آباد میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، گولیاں لگنے سے نوجوان جاں بحق، پولیس
منڈی بہاؤالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 31 اگست 2022) محلہ شفقت آباد میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ. فائرنگ کے نتیجے میں احسن نامی نوجوان جاں بحق. نوجوان گھر میں موجود تھا کہ دو موٹر سائیکل سوار نے آ کر فائرنگ کر دی ۔عینی شاہد
یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاءالدین میں 1 دن میں دو افراد قتل، لواحقین کا لاش کے ہمراہ احتجاج
منڈی بہاؤالدین زخمی کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا. فائرنگ کا واقعہ تھانہ سول لائن کے علاقے میں پیش آیا . تھانہ سول لائن کے علاقے میں فائرنگ کے واقعات میں اضافہ شہریوں میں خوف و ہراس۔
