منڈی بہاؤالدین میں رنگ روڈ، فلائی اوور، غلہ اور سبزی منڈی کی منتقلی کی منظوری

we love Mandi Bahauddin

چیف سیکرٹری پنجاب چوہدری زاہد اختر زمان گجر کی خصوصی کاوش سے ڈپٹی کمشنر منڈی بہاءالدین ڈاکٹر فیصل سلیم کی زیر قیادت رِنگ روڑ کی فائنل Approval

ریلوے پھاٹک پر فلائی اوور، غلہ منڈی اور سبزی منڈی کی واسو بنگلہ منتقلی، غلہ منڈی والی جگہ پر بیوٹیفکیشن کرکے ویلیو ایڈیشن، فوڈ سٹریٹ، لاری اڈے جگہ کو واگزار کروا کر ایک سیدھی دیوار کھڑی کرکے ڈیجیٹل پارک کا قیام، چک بساوا نہر تا ڈھوک داؤد روڈ کی تعمیر اس کے ساتھ ساتھ مزید چند بڑے پراجیکٹس جن کی فائنل Approval ہوچکی ہے ۔

Exit mobile version