نامعلوم پیر مریدنی کا چارتولہ سونا لے کر رفو چکر

gold price in pakistan

منڈی بہاوالدین: محبوب اپکے قدموں میں: نامعلوم پیر مریدنی کا چار تولہ سونا لے کر رفو چکر

تفصیلات کے مطابق روشن پورہ کی رہائشی نے کالا جادو کرنے والے پیر کو کال کی اور کہا میرا شوہر میرا تعبیدار نہیں.
پیر صاحب نے کہا میں سونے پہ جادو کرتا ہوں 4 تولہ سونا ہے تو لے روشن پورہ قبرستان پہنچو.

عورت رات کو دس بجے عیسائیوں کے قبرستان پہنچی تو پیر نے کال پر ہی کہا سونا رکھو اور 72 قدم واپس جاو، پہچھے مڑ کر نہی دیکھنا. جب 72 قدم پیچھے جا کے واپس آئی تو پیر صاحب سونا لے کر فرار ہو چکے تھے.

Exit mobile version