چیلیانوالہ اور پرانی پنڈی میں منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں

drugs

منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف تھانہ صدر کی چیلیانوالہ اور پرانی پنڈی میں کاروائی

چیلیانوالہ میں انسداد منشیات مہم کے دوران کاروائی کرتے ہوئے سابقہ 9 مختلف مقدمات میں ملوث بدنام زمانہ منشیات فروش مسمی حمزہ اشرف عرف جھکڑ ولد محمد اشرف قوم کرڑ سکنہ چیلیانوالہ کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے چرس 2280 گرام برآمد کرکے مقدمہ نمبر 138/24 جرم 9.1.3c/CNSA تھانہ صدر منڈی بہاوالدین درج رجسٹر کروایا۔

ملزم مسمی اعجاز ولد محمد انار قوم گوندل سکنہ پنڈی پرانی کے قبضہ سے پسٹل 30 بور برآمد کرکے مقدمہ نمبر 147/24 جرم PAAO 13.2a 2015 تھانہ صدر منڈی بہاوالدین درج رجسٹر کروایا۔

Exit mobile version