ٹائیگرز پولیس کی کاروائی، گمشدہ گونگی بچی والدین کے حوالے

mandi bahauddin police

منڈی بہاؤالدین: زلیخا ارطاس ولد ارطاس احمد سکنہ 3 چک جو اج صبح گھر سے لاپتہ ہو گئی تھی وہ بچی سول لائن ٹائیگرز کو ملی جو گونگی تھی بول نہی سکتی تھی اسکو اپنی ٹیچر کا نام آتا تھا جو اس نے لکھ کر دیا سول لائن ٹائیگرز نے ٹیچر کو تلاش کیا ٹیچر کی شناخت پر گونگی بچی والدین کے حوالے کر دی گئی

والدین دعائیں دیتے بچی کو لے کر گھر چلے گئے . اہل علاقہ نے انچارج ٹائیگر تھانہ سول لائن خرم شہزاد اور ضمیر حسین کی محنت اور کاوش کو خوب سراہا ایسے نوجوان محکمہ پولیس کے ماتھے کا جھومر ہیں جو دن رات عوام کی جان و مال کو محفوظ رکھتے ہیں

Exit mobile version