سندا گاؤں میں ریاض نامی شخص کو ان کے کزن نے معمولی تلخ کلامی جس کی وجہ (مرغے چوری تھی ) جس کی بنا پر ملزم نے فائرنگ کر کے زخمی کردیا جس کو ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے ڈی ایچ کیو ہسپتال منڈی بہاوالدین شفٹ کر دیا ہے
سندا: مرغا چوری کرنے کا الزم، ملزم نے فائرنگ کر کے کزن کو زخمی کر دیا
