منڈی بہاءالدین: ریڑکابالا سے گجرات اجتماع عام میں شرکت کرنے کیلئے جانے والے قافلے کی گاڑی کو نواں لوک کے قریب المناک حادثہ
منڈی بہاءالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 14 فروری 2022) ریڑکابالا سے گجرات اجتماع عام میں شرکت کرنے کیلئے جانے والے قافلے کی گاڑی کو نواں لوک کے قریب المناک حادثہ ۔الحمد للہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔کچھ زخمی افراد کو 1122 کی فرسٹ ایڈ دی گئی اور چند شدید زخمی کو پھالیہ ہسپتال میں پہنچا دیا گیا ۔
