ضلع منڈی بہاؤالدین میں پیشہ ور بھکاریوں کی بھرمار

beggars in mandi bahauddin

ضلع منڈی بہاولدین میں پیشہ ور بھکاریوں کی بھرمار بھکاریوں میں 5 سالہ بچوں سے لے کر 90 سالہ 90 سالہ ضعیف بھکاری بھی شامل ہیں جن میں خواتین بچے اور بوڑھے افراد بھی شامل ہیں

منڈی بہاؤالدین ضلع منڈی بہاولدین میں پیشہ وار بھکاریوں کی بھرمار بھکاریوں میں 5 سالہ بچوں سے لے کر 90 سالہ ضعیف بھکاری بھی شامل ہیں جن میں خواتین بچے اور بوڑھے افراد بھی شامل ہیں بھکاریوں پر شہریوں سے زبردستی اور اپنی من مرضی کی بھیک مانگتے ہیں

اکثر بھکاری شہریوں کے کپڑے تک پھاڑ دیتے ہیں اکثر یہ بھی دیکھنے میں آیا ہے کہ بھکاریوں کے بہس میں یہ ڈکیتی کی وارداتیں بھی کرتے ہیں اکثر بھکاری بیرون شہر سے بھی ضلع بھر میں بھیک مانگتے نظر اتے ہیں جبکہ ضلی انتظامیہ نے بھکاریوں کے خلاف کارروائی کرنے میں بری طرح ناکام ہو گئی ھے

شہریوں نے وزیر اعلی پنجاب ائی جی پنجاب اور ڈی پی او ڈی سی منڈی بہاولدین سے پرزور اپیل کی کہ پیشہ وار بھکاریوں اور جرائم پیشہ بھکاریوں سے جان چھڑائی جائے.

Exit mobile version