غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے والا نوجوان جاں بحق

dead body

یورپ کی ڈنکی لگاتے ہوئے منڈی بہاؤالدین کا نوجوان جاں بحق۔ سید عمران حیدر ولد سید ریاض حسین شاہ آف آکی شریف کی غائبانہ نماز جنازہ بروز جمعرات 15 فروری آکی قبرستان میں بعد از نماز ظہر 2 بجے ادا کر دی گئی.

Exit mobile version