سندا کا نوجوان یونان میں روڑ حادثے میں جاں بحق

A young man from Sanda died in a Yunnan road accident

منڈی بہاؤالدین کے کا نواحی گاؤں سندا کا نوجوان سفیان تصور کا یونان میں روڑ ایکسیڈنٹ ہونے سے جاںبحق ہوگیا ہے سفیان 11 سال سے بیرون ملک مقیم تھا اپنے بہتر مستقبل اور گھر والوں کی خواہشیں پوری کرتا ہوا حادثہ کا شکار ہو گیا

نوجوان کی چند روز بعد شادی ہونی تھی. گھر والےشادی کی تیاریوں میں مصروف تھے۔ اچانک حادثے کی خبر سنتے ہی خوشیوں کا گھر غمی میں تبدیل ہو گیا۔

Exit mobile version