پاہڑیانوالی: موٹرسائیکل اور کار کی زد میں آکر نوجوان جاں بحق

Qasim Younas haiger wala

پاہڑیانوالی: موٹرسائیکل اور کار کی زد میں آکر نوجوان جاں بحق

تھانہ پاہڑیانوالی کے موضع ہیگروالا عطاری ہوٹل کے قریب قاسم یونس عرف کاشی ولد محمد یونس تارڑ سکنہ ہیگروالا مخالف سمت سے آنے والے تیز-رفتار موٹرسائیکل سے ٹکرا کر سڑک پر گر گیا۔

جسے گجرات سے آتی ہوئی تیز رفتار کار نے کچل دیا۔ جو موقع پر جا بحق ہو گیا۔

Exit mobile version