تیز رفتار ویگو ڈالے نے کوڑا اٹھانے والے کچے کو کچل دیا، بچہ جاں بحق

police

منڈی بہاءالدین: تیز رفتار ویگو ڈالے نے کوڑا اٹھانے والے کچے کو کچل دیا، بچہ جاں بحق، واقع کی ایف آئی آر درج

منڈی بہاولدین کمیٹی بازار میں ایک ویگو ڈالے والے نے آٹھ سال کے کوڑا اٹھانے والے بچے کو کچل دیا. بچے کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا.واقع کی رپورٹ درج.

Exit mobile version