ملکوال: ہریا میں لین دین کے تنازع پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق، ملزم گرفتار. مقتول اور ملزم کا تعلق بہاولپور سے ہے
ملکوال: مقتول ہریا میں ایک زمیندار کے پاس ملازم تھا. ملزم کو گرفتار کر کے کاروائی شروع کردی، پولیس