آہلہ: ٹریکٹر نہر میں گرنے سے 1 شخص ڈوب گیا، تلاش جاری

drowned in river

منڈی بہاؤالدین: ملکوال روڈ پر آہلہ کے قریب ٹریکٹر سے گر کر ایک شخص نہر میں ڈوب گیا۔ ریسکیو 1122 نے تلاش شروع کر دی۔ ابھی تک گرنے والے شخص کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ تلاش کی کوششیں جاری ہیں۔

Exit mobile version