نین رانجھا میں ڈیرے پر سوئے ہوئے شخص کو گلا دبا کر قتل کیا گیا، پولیس admin 3 June 2025, 11:53 published Updated 26 July 2025, 15:16 منڈی بہاءالدین کے علاقے نین رانجھا میں فیاض احمد رانجھا ولد جہان خاں محمد ہاتے کے اس کو اس کے ڈیرے پہ رات کو کسی نے قتل کر دیا