منڈی بہاءالدین کا نوجوان لیبیا سے اٹلی جاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا

illegal immigration via ship

منڈی بہاؤالدین، ایک اور نوجوان ماں باپ کا واحد سہارا ڈنکی کی نذر ہوگیا۔

محمد بلال کا تعلق نواحی گاؤں ملتانیانوالہ سے تھا۔ لیبیا سے اٹلی جاتے ہوئے ڈنکی میں موت کی نذر ہو گیا۔خدارا، کچھ تو اپنے بچوں پر رحم کریں۔ اپنے ہاتھوں اپنے بچوں کو موت کے سفر پر بھیجتے ہیں۔

Exit mobile version