سوہاوہ روڑ پر ڈمپر نے سکول چاتے بچے کو کچل دیا، بچہ جاں بحق

dead body

سرگودھا روڈ پر روڈ ایکسیڈنٹ میں بچہ جان کی بازی ہار گیا ڈمپر نے بچے کو کچل دیا ڈرائیور موقع سے فرار

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 31 مئی 2021)سوہاوہ بولانی کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے بچہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا

Exit mobile version