ملکوال روڑ پر کار اور موٹرسائیکل میں تصادم، موٹرسائیکل پر سوار مرد اور خاتون زخمی

Collision between van and tractor trolley due to fog, 1 person killed

منڈی بہاؤالدین۔ منڈی ملکوال روڈ صاحب کا لوک کے نزدیک کار اور موٹر سائیکل کا خطرناک ایکسیڈنٹ. موٹر سائیکل پر سوار ملکوال سے تعلق رکھنے والے مرد اور خاتون کو بذریعہ 1122بیہوشی کی حالت میں ڈی ایچ کیو پہنچا دیا گیا

کار کے ھائی بیم لائٹ کی وجہ سے موٹرسائیکل سوار کنٹرول رکھنے میں ناکام رہا جس کے باعث حادثہ پیش آیا. رات کو 99 فیصد ڈرائیور ھائی بیم کا استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے متعدد حادثات وقوع پذیر ہوتے ہیں.

Exit mobile version