جھولانہ اڈا پر کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر، موٹرسائیکل سوار موقع پر جاں بحق

car accident

منڈی بہاوالدین : پھالیہ روڈ نزد جھولانہ اڈا پر ٹریفک حادثہ ، تفصیلات کے مطابق جھولانہ اڈا پر کار اور موٹر سائیکل کا خطرناک ایکسنڈیٹ ہوا.جس میں موٹر سائیکل سوار سر پر چوٹ لگنے کی وجہ سے موقع پر جاں بحق ہو گیا حادثہ تیزرفتاری کی وجہ سے ہوا۔۔

Exit mobile version