منڈی بہاءالدین: ریت والی ٹرالی کے نیچے آکر 13 سالہ بچہ جاں بحق admin 27 January 2024, 19:37 published Updated 26 July 2025, 15:18 منڈی بہاؤالدین، المناک حادثہ۔ سینما گراونڈ کے پاس ریت والی ٹرالی کے نیچے آ کر 13 سال کا بچہ جاں بحق ہو گیا۔ فوت ہونے والے بچے کا نام اریب بتایا جا رہا ہے۔ ڈرائیور ٹریکٹر ٹرالی چھوڑ کر فرار۔