مونگ: 5 سالہ بچے کی گولی لگنے سے 7 سالہ بچہ فوت ہو گیا

mandi bahauddin firing

منڈی بہاؤالدین: مونگ سے افسوسناک خبر۔ پانچ سالہ بچے سے گولی چل گئی۔ سات سالہ بچہ گولی لگنے سے فوت ہو گیا۔ خدارا اسلحہ کو بچوں سے دور رکھیں

یہ انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔ لاپرواہی کا بھیانک نتیجہ۔ اللہ تعالٰی والدین کو صبر عطا فرمائے آمین۔ خدارا، اسلحہ کو بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔ ماضی میں بھی کئی ایسے واقعات ہو چکے ہیں۔

Exit mobile version