تھانہ پھالیہ اور کٹھیالہ شیخاں کی کاروائی، ملزمان سے 6 کلو سے زائد کی منشیات برآمد

thana phalia

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاءالدین انور سعید طاہر کی ہدایات کے مطابق ساجد محمود بھٹی (SHO تھانہ پھالیہ) اور انکی ٹیم کی زبردست کاروائی.2010گرام چرس برآمد

منڈی بہاؤالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 26 اکتوبر 2022) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا کی منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم کے دوران پہلے واقع میں ساجد محمود بھٹی ایس ایچ او تھانہ پھالیہ اور انکی ٹیم کی زبردست کاروائی ملزم خرم کے قبضہ سے 2010 گرام چرس برآمد مقدمہ درج۔مزید تفتیش جاری

دوسرا واقع میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا کی منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم کے دوران طارق محمود وڑائچ ایس ایچ او تھانہ کھٹیالہ شیخاں اور انکی ٹیم کی زبردست کاروائی ملزمان قمر، ابویاسر، نعمان کے قبضہ سے 6260 گرام چرس برآمد کرکے علیحدہ علیحدہ مقدمات درج رجسٹر کر لئے۔مزید تفتیش جاری

Exit mobile version