گوجرہ: ملزم کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی 5 کلو گرام چرس برآمد

Sufi city police recovered 1 kg hashish from the accused

منڈی بہاوالدین۔تھانہ گوجرہ پولیس کی منشیات کے خلاف بڑی کارروائی. 5کلوگرام سے زائد چرس برآمد،سلیمان نامی ملزم گرفتار، ایس ایچ او ظفراقبال رانجھا

منڈی بہاوالدین۔قبضہ میں لی گئی 5،250گرام چرس کی مالیت لاکھوں روپے ہے. تھانہ گوجرہ پولیس نے ملزم کےخلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

منڈی بہاوالدین۔علاقہ کو منشیات فروشوں سے پاک کریں گے. منشیات فروش نوجوان نسل کی جانوں سے کھیل رہے ہیں،جیلوں میں ڈالیں گے۔ایس ایچ او ظفر اقبال رانجھا

Exit mobile version