منڈی بہاؤالدین اور گوجرانوالہ میں4ہزار 160لٹرناقص دودھ تلف

punjab food authority

منڈی بہاؤالدین اور گوجرانوالہ میں 4 ہزار 160 لیٹر خراب دودھ ضائع کر دیا گیا.

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈیری سیفٹی ٹیموں نے دودھ کی گاڑیوں اور دودھ جمع کرنے والے مراکز میں 94 ہزار 94 لیٹر دودھ کی. چیکنگ کے بعد 4 ہزار 160 لیٹر ناقص دودھ تلف کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: رمضان المبارک میں دودھ کی فی لیٹر قیمت 200 روپے سے تجاوز کرسکتی ہے

منڈی بہاؤالدین اور گوجرانوالہ میں دودھ جمع کرنے کے مراکز پر چھاپے مار کر 1880 لیٹر ناقص دودھ تلف کر دیا گیا۔ آپریشن کے دوران دودھ دینے والی 286 گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران 24 گاڑیوں میں دودھ ناقص پایا گیا۔

Exit mobile version