دریائے جہلم کی بے رحم موجوں نے آج ضلع منڈی بہاؤالدین کے تین نوجوان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
منڈی بہاؤالدین، کھیوہ محبت پور سے دو لڑکے دریائے جہلم میں ڈوب گئے۔ تلاش جاری۔ مرزا حسنین افضل ولد افضل اور اور ملک الیاس عارف دریا جہلم میں ڈوب گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: دریائے چناب میں نہاتے ہوئے 3 بچے ڈوب گئے
ماجھی کا نوجوان رانا فرید نہاتے ہوئے دریا میں ڈوب گیا۔اللہ کے لیے اپنے والدین کا خیال کریں۔ دریا و نہر میں نہانا آپ کی قیمتی جان سے زیادہ ضروری نہی ہے۔
