مختلف روڑ حادثات میں منڈی بہاءالدین کے 3 طلبعلم جاں بحق ہو گئے

A motorcyclist collided with a speeding car on Uturn, 2 injured

کدھر کے رہائشی منظور احمد نمبردار کا بیٹا اویس اورحاجی شاھد عمران کا بیٹا انس دونوں دوست ایک ساتھ ھی روڈ حادثہ میں اس جہان فانی سے کوچ کرگئے۔

منڈی بہاءالدین: جبکہ دوسرے واقع میں سپرئیر کالج منڈی بہائوالدین کا طالبعلم کالج سے واپسی پر گھر جاتے ہوئے روڑ حادثے میں شہید ہو گیا.

تینوں نوجوانوں کی اچانک موت پر سارا شہر ھی اشکبار ھے۔ کدھر کے رہائشی دونوں دوستوں کے گھر بھی بالکل ساتھ ھیں. اللہ تعالیٰ ان کے والدین اور بہن بھائیوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے

Exit mobile version