فائرنگ سے 3 بہنوں کو اکلوتا بھائی قتل

dead body

منڈی بہاؤالدین تھانہ سول لائن کے علاقے محلہ شفقت آباد مانگا چوک میں شدید فائرنگ۔ فائرنگ سے تین بہنوں کا اکلوتا بھائی حسن باجوہ جاں بحق ایک نوجوان زخمی۔ حسن باجوہ کے والدین پہلے ہی وفات پا چکے ہیں۔

فائرنگ اتنی شدید تھی کہ علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ پولیس تھانہ سول لائن نے موقع پر پہنچ کے تفتیش کا اغاز کر دیا

Exit mobile version