رمضان کے مبارک مہینے میں بھی منڈی بہاءالدین لہو لہان ہو گیا. 1 ہی دن میں 2 نوجوانوں کو قتل کر دیا گیا.
ملکوال: محلہ صابری کا محنت کش نوجوان پیسوں کے لین دین کے معاملہ پر معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ سے قتل کر دیا گیا. پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا.
قتل کا دوسرا واقع منڈی بہاؤالدین میں پیش آیا جہاں پر 23 سالہ احسان علی ولد محمد منشاء قوم وڑائچ سکنہ ڈیرہ حاکم علی وڑائچ گڑھ قائم کو قتل کر دیا گیا.
