کٹھیالہ شیخاں: 2 غیر قانونی آئل ایجنسیاں سیل کر دی گئیں

Illegal and expensive petrol is being sold in public on Wasu Road

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فیصل سلیم کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ندیم بلوچ کی غیر قانونی آئل اور گیس ایجنسیز کے خلاف کاروائیاں. اسسٹنٹ کمشنر نے کٹھیالہ شیخاں میں غیر قانونی آئل ایجنسیز کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 2 آئل ایجنسیز کو سیل کر دیا اور مشینوں سمیت سامان کو بھی قبضہ میں لے لیا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر ندیم بلوچ کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی خرید و فرخت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی. انسانی جانوں کے ساتھ کھیلنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں. غیر قانونی آئل ایجنسیز کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر آپریشن جاری رہے گا۔

Exit mobile version