لاری اڈا پر گارڈ کی فائرنگ سے 10 سالہ بچہ جاں بحق

baby died

منڈی بہاؤالدین، انتہائی افسوسناک خبر۔ کل لاری اڈا پر فائرنگ سے زخمی ہونے والا دس سالہ اذان نامی بچہ جاں بحق ہو گیا۔ بچے کا تعلق گوجرانوالہ سے تھا۔ اور رشتہ داروں کے پاس منڈی بہاؤالدین آیا ہوا تھا۔

پولیس نے فائرنگ کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ مبینہ طور پر ٹرانسپورٹ کمپنی کے گارڈز نے فائرنگ کی تھی۔

Exit mobile version