منڈی بہاوالدین: تھانہ میانہ گوندل پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری۔ ایس ایچ او تھانہ میانہ گوندل ضیغم عباس ھاشمی اور انکی ٹیم کی منشیات کے خلاف کاروائی۔
بدنام زمانہ منشیات فروش افضل چدھڑ عرف اپھو اور لیاقت چدھڑ کے قبضہ سے بالترتیب 5123گرام اور2700گرام چرس جبکہ نقیب اور اکبر کے قبضہ سے1072اور1220 گرام چرس برامد کرکے علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کرلیے۔
