میانوال: کیری ڈبہ کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 1 نوجوان جاں بحق، 1 زخمی

bike accident

سفیان ولد لال خان قوم ماچھی سکنہ میانوال رانجھا ہمراہ اویس ولد عاطف محمود قوم رانجھا سکنہ میانوال رانجھا بسواری 125 موٹرسائیکل کھٹیالہ سے پھالیہ کی طرف آ رہے تھے کہ راستے میں گاڑی کیری ڈبہ کے ساتھ ایکسیڈنٹ ہوا

موٹر سائیکل پر سوار سفیان جس کی موقع پرہی ڈیتھ ہو گئی ہے اور مسمی اویس ولد عاطف محمود قوم رانجھا سکنہ میانوال رانجھا مضروب ہوا ہے

مضروب کو ٹی ایچ کیو ہسپتال پھالیہ شفٹ کیا گیا ہے. کیری ڈبہ ڈرائیور موقع سے فرار ہے. کیری ڈبہ قبضہ پولیس ہے

Exit mobile version