ہیڈ قادر آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکلوں کو حادثہ، 4 افراد زخمی

ہیڈ قادر آباد کے قریب ٹریفک حادثہ, ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکلوں کو حادثہ 4 افراد شدید زخمی

تحصیل پھالیہ کے نواحی گاؤں دھریکاں کلاں سے تعلق رکھنے والے 3 نوجوان شدید زخمی۔ 1 نوجوان کا تعلق علی پور چھٹہ سے ہے

چاروں نوجوان دھریکاں کلاں سے علی پور چھٹہ جا رہے تھے کہ سامنے سے آنے والی ٹریکٹر ٹرالی 2 موٹر سائیکلوں سے ٹکرا گئی۔ زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے علی پور چھٹہ ہسپتال منتقل کر دیا

Exit mobile version