تھانہ صدر کی حدود میں سے ھوائی فائرنگ کرنے والے ملزمان گرفتار/اسلحہ(3کلاشنکوف اور ایک پسٹل معہ 12 عدد میگزین اور ایمونیشن)کی بھاری کھیپ برآمد/مقدمات کا اندراج. ایس ایچ او صدر سب انسپکٹر ریاض سپرا اور انکی ٹیم کی ھوائی فائرنگ کرنے والے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی۔
ملزمان جن میں اعجاز احمد،محمد سجاد اور فلک شیر کے قبضہ سے 3کلاشنکوف، ایک عدد پسٹل معہ 12 میگزین اور ایمونیشن برآمد کرکے علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر لیے۔ اسلحہ سے پاک منڈی بہاوالدین ھی منڈی بہاوالدین پولیس کا عزم ھے۔
