منڈی بہاوالدین تھانہ سٹی کی حدود میں جرائم بڑھ گے وارداتوں لٹیروں نے ڈیرے ڈال لئے آئے روز وارداتین ہونے لگی پولیس کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام دیکھائی دینے لگی اعلی افسران سے نوٹس لینے کا مطالبہ
منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 3 دسمبر 2021) منڈی بہاوالدین کے علاقہ گوڑھا محلہ میں کریانہ سٹور سے چور راتو۔ رات تالے توڑ کر نغدی و قمیتی ایشیاء کے آڑے ضلع بھر میں بڑھتی ہوئی وارداتوں پر شہریوں کی تشویش پائی جارہی ہے چند دنوں میں تھانہ سٹی کی حدود میں وارداتوں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں.
شہر سمیت اردگرد پولیس گشت کے ہوتے ہوئے بھی چور دکانوں کا صفایا کررہے ہیں پولیس ایکشن نہیں لے رہی پولیس نے چوروں اور ڈاکوں لٹیروں کو گھروں دکانوں کا صفایا کرنے کیلئے کھلی چھوٹ دے رکھی ہے جس سے آئے روز وارداتوں میں ا ضافہ ہوتا جارہا ہے شہریوں میں خوف و ہراس پایا جارہا ہے شہریوں نے ڈی آئی جی گوجرانوالہ ، ڈی پی او منڈی بہاوالدین سے اپیل کی ہے کے ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے سخت سے سخت کاروائی کی جائے.