گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران منڈی بہاوالدین میں 24ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی

منگل کی روز کشمیر اور پنجاب کے تمام اضلاع میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران بالائی اور وسطی پنجاب میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے۔

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 31 اگست 2021) کل بروز بدھ کو کشمیر، اسلام آباد/راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال، گوجرانوالہ، حافظ آباد، سیالکوٹ، ناروال، گجرات، منڈی بہاؤالدین، لاہور، قصور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، ساہیوال، اوکاڑہ، پاکپتن، ملتان، لودھرا، خانیوال، وہاڑی، ڈی جی خان، مظفر گڑھ، راجن پور، لیہ ، بہاولپور، بہاولنگر اور رحیم یار خان کے اضلاع میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔ پنجاب کے دیگر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

ملک بھر میں ریکارڈ کی جانے والی بارش: ٹوبہ ٹیک سنگھ=50.0، کوٹ اددو=50.0، ملتان شہر =35.0، ڈیرہ غازی خان ائیرپورٹ=25.0، منڈی بہاوالدین=24.0، بہاولپور=22.8، راولا کوٹ ایئرپورٹ=22.0، فیٍصل آباد ائیرپورٹ=19.2، لاہور ایئرپورٹ=18.2، اٹک=18.0، ملتان ائیرپورٹ=16.0، بہاولپور ایئرپورٹ=12.6، مری=12.0، اسلام آباد ائیرپورٹ=8.6، لاہور شہر=6.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی.

آئیں! بارش کے موسم میں منڈی بہاوالدین سے ست سرا کی سیر کریں. ویڈیو دیکھیں

کامرہ= 5.0، نورپورتھل=4.3، جھنگ=3.5، لیہ=3.0، میانوالی= 3.0، اوکاڑہ=2.6، اسلام آباد شہر=2.5، جہلم=2.0، نارووال=1.8، خانیوال=1.2، قصور=1.0، ساہیوال=0.5، راولپنڈی ائیرپورٹ=0.3، منگلا=قلیل مقدار، سرگودھا شہر=قلیل مقدار، شورکوٹ= قلیل مقدار.

Exit mobile version