گزشتہ روز منڈی بہاؤالدین میں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

summer heat wave

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج موسم شدید ،شام کو آندھی،بارش کا امکان. گزشتہ روز منڈی بہاؤالدین میں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

منڈی بہائوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 14 جون 2022) ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج موسم شدید گرم اور خشک رہے گا جبکہ شام کے بعد جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں گرد آلود ہوائیں اورآ ندھی چلنے کے علا وہ بالائی خیبرپختونخوا، جنوبی پنجاب، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے ۔

گزشتہ روز سبی، منڈی بہاؤالدین میں 46 ، دادو، بھکر،جہلم اور گجرات میں45 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔

Exit mobile version