کیلو کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

منڈی بہاءالدین: کیلو کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم۔ پھالیہ کٹھیالہ شیخاں روڈ پر دربار کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم

حادثہ کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق دوسرا شدید زخمی ۔ریسکیو 1122 کی ٹیم نے جان بحق 45 سالہ شخص کی میت ٹی ایچ کیو ہسپتال پھالیہ منتقل کر دی

جاں بحق شخص کی شناخت امتیاز احمد سکنہ کھمب خورد کے نام سے ہوئی جبکہ زخمی کی شناخت ریاض احمد سکنہ برج آگرہ کے نام سے ہوئی ہے

Exit mobile version