ڈی پی او نے ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ میانہ گوندل کو معطل کر دیا

منڈی بہاءالدین ڈی پی او نے ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ میانہ گوندل محمد نواز معطل کر دیا

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 15 جنوری 2022) منڈی بہاءالدین ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا نے کاروائی عوامی شکایات پر کی. انسپکٹر صغیر شاہ ایس ایچ او میانہ گوندل تعینات ڈی پی او

یہ بھی پڑھیں: ڈی پی او کا تھانہ صدر پر چھاپہ، ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او معطل

منڈی بہاءالدین: پولیس کے نظام کو عوام دوست بنانے کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے انور سعید کنگرا ڈی پی او

Exit mobile version