لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے شہری شوکت علی کی بیوی اور چار بچوں کی برآمدگی کیس میں ڈی پی او منڈی بہاؤالدین کو 17 جون کو طلب کرلیا .
عدالت نے حکم دیا کہ ڈی پی او آئندہ سماعت پر خود شہری کے بچے اور اہلیہ برآمد کر کے عدالت کے روبرو پیش کریں۔
