ڈھوک نواں لوک: کرنٹ لگنے سے معصوم بچہ جاں بحق

منڈی بہاؤالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 13 جولائی 2022) نواحی گاؤں ڈہوک نواں لوک میں معصوم بچہ محمد عیسی کرنٹ لگنے سے فوت ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاؤالدین :سگے بھائیوں نےبہن کو بجلی کا کرنٹ لگا کر ہلاک کردیا

احتیاط کیجیئے، اپنے پھول جیسے بچوں کو بجلی کی چیزوں سے دور رکھیں، خاص کر بارش کے دنوں میں۔ اللہ تعالی سب کی حفاظت فرمائے۔آمین

Exit mobile version