ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اور تحصیل بار کے سالانہ الیکشن کا سیکیورٹی پلان ترتیب

court

منڈی بہاوالدین: ضلعی پولیس نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اور تحصیل بار کے سالانہ الیکشن کا سیکیورٹی پلان ترتیب. ضلع بھر میں بار ایسوسی ایشن الیکشن کے موقع پر 1،500 سے زائد پولیس نفری تعینات، ڈی پی او انور سعید طاہر

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 8 جنوری 2022) بار ایسوسی ایشن کے الیکشن پر فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے گی. ایس ڈی پی اوز کو ہدائت کی گئی ہے کہ بار الیکشن ڈے پر خود فیلڈ میں رہیں گے. بار الیکشن پر اسلحہ کی نمائش ، ہوائی فائرنگ پر مکمل پابندی ہے . ڈی پی او منڈی بہاوالدین انور سعید طاہر

یہ بھی پڑھیں: جج تشدد کیس: منڈی بہاوالدین بار صدر کی عبوری ضمانت میں 10 جنوری تک توسیع

منڈی بہاوالدین : خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گے. بار الیکشن پر امن و امان کی صورتحال بر قرار رکھنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں گے. ڈسٹرکٹ بار منڈی بہاوالدین،تحصیل بار ملکوال اور پھالیہ بار کا سکیورٹی پلان جاری، ضلعی پولیس انتظامیہ.

Exit mobile version