چک فتح شاہ سپر لیگ نے کھلاڑی جنید تارڑ نے بیسٹ بالر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا.
منڈی بہاءالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 28 ستمبر 2021) چک فتح شاہ کرکٹ سپر لیگ نے 9 ٹیموں میں سے جنید تارڑ نے بیسٹ بالر آف دا ٹورنامینٹ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا. جیتنے والے کھلاڑی میں شوز، ٹرافی اور نقد انعام تقسیم.