تحصیل پھالیہ کے گائوں لالہ پنڈی میں علی احمد ولد شان محمد قوم گوندل نے اپنے ڈیرے پر سولر پینل لگا رکھا ہے۔
گزشتہ رات نامعلوم چور آئے اور سولر پینل سے VFD سولر انورٹر 11 کے وی جس کی مالیت تقریبا 60 ہزار روپے ہے، چرا کر لے گئے۔
درجہ حرارت بڑھنے سے سولر پینلز کی کارکردگی کم ہو جاتی ہے، ماہرین
