منڈی بہاوالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 30 جولائی 2021) پھالیہ : مانو چک اڈے پر چوری کے دوران کرنٹ لگنے چور جان بحق. چور شٹر کواکھاڑ کر اندر گھسنے کی کوشش کر رہا تھا ۔۔پولیس زرائع.
پھالیہ : جان بحق چور کی شناخت عمران کے نام سے ہوئی جو کہ گجرات کا رہائشی ہے. پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کر دیا