پھالیہ پولیس کی کاروائی، رنگ رلیاں منانے والا منچلا تتلیوں سمیت گرفتار

phalia sho

منڈی بہاوالدین :تھانہ پھالیہ/رنگ رلیاں منانے والا منچلا تتلیوں سمیت گرفتار۔

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 9 مئی 2022) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا کی سخت ھدایات برخلاف سرکوبی جرائم کو مد نظر رکھتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ پھالیہ عمران شفیع سب انسپکٹر کی کاروائی رنگ رلیاں منانے والے گرفتار۔

ملزمان کا تعلق ھیلاں،دھول رانجھا اور گجرات سے ھے۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج، پولیس ذرائع

Exit mobile version