پھالیہ: نامعلوم چور کباڑ خانہ کے تالے توڑ کر لاکھوں کا سامان لوٹ کر فرار

پھالیہ : شہر اور گردونواح میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ. کباڑ خانہ سے نا معلوم چور تالے توڑ کر لاکھوں روپے کی مالیت کا سامان چرا کر لے گئے

پھالیہ : تھانہ پھالیہ پولیس چوری کی وارداتوں کو روکنے میں بری طرح ناکام. تحصیل پھالیہ میں گزشتہ سات روز میں سات موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں ہوئیں. سٹریٹ کرائم کنٹرول نہ کرنے پر ایس ایچ او پھالیہ کو شوکاز نوٹس جاری. غفلت اور نااہلی پر ایس ایچ او پھالیہ ساجد بھٹی کی ایک سال سروس ضبط.

یہ بھی پڑھیں: پولیس کی ناقص کارکردگی پر سزائیں، 16 افسران و اہلکاران کی سروس ضبط کر لی گئیں

Exit mobile version