پھالیہ روڑ پر خواتین کو پولیس کیخلاف احتجاجی مظاہرہ، مین روڑ بلاک کر دی، ویڈیو دیکھیں
admin published
Updated
منڈی بہاوالدین، پھالیہ روڑ پر خواتین کا احتجاجی مظاہرہ۔ ٹائر جلا کر مین روڑ بلاک کر دی۔ منڈی بہاوالدین: منشیات فروشوں کے خلاف پرچہ خارج کیا جائے. مظاہرین۔