پھالیہ: تیز رفتار کار جوہڑ میں گر گئی، حادثے میں راہگیر جاں بحق

پھالیہ :کٹھیالہ روڈ پر تیزرفتار کار بے قابو ہو کر جوہڑ میں جاگری. کار کی زد میں آکر ایک راہگیر جاں بحق، ریسکیو ذرائع

پھالیہ :کار سوار شدید زخمی، اسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو زرائع. کار کو جوہڑ سے نکلنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری

Exit mobile version